sugar ka ilaj شوگر کا کامیاب علاج
شوگر چاہے انتہائی خطرناک حد تک بڑھی ہوئی ہو ، شوگر کی وجہ سے زخم اس حد تک چلا گیا ہو
کہ کاٹنے کا حل رہ جائے یعنی گینگرین بن گیا ہو ، زخم سے خون اور پیپ رستا ہو ، صرف دو ہفتہ
استعمال سے ان تمام امراض سے نجات مل جاتی ہے اور زخم بھر جاتے ہیں اور شوگر ختم ہو جاتی ہے
اسکے علاوہ ورم ، سوجن ، امراض معدہ گیس تبخیر ، بد ہضمی اور تیزابیت ٹھیک ہو جاتی ہےلہسن
دیسی چھلا ہوا آدھا چھٹانک ، ادرک دیسی سبز ایک چھٹانک پودینا دیسی سبز ایک چھٹانک اناردانہ کھٹا
ایک چھٹانک ۔ اگر ادرک اور پودینہ سبز نہ ملے تو خشک بھی لے سکتے ہیں ۔
شوگر کا کامیاب علاج کی طریقہ تیاری
کوٹ کر حسبِ ضرورت پانی ملا کر چٹنی بنا لیں
شوگر کا کامیاب علاج کی خوراک
ایک چمچ صبح ،دوپہر ، شام ، کھانے کے ساتھ
بلڈ پریشر اور کولیسٹرول
ہوالشافی
خشک لہسن کی تُریاں، اجوائن ہموزن
ترکیب تیاری: دونوں اشیاء کو پیس لیں اور بڑے سائز کے کیپسولز میں بھر لیں۔
طریقہ استعمال: روزانہ صبح خالی پیٹ ایک یا دو کیپسول سادہ پانی کے ساتھ نگل لیں۔ اس کو بھی روزانہ کا معمول بھی بنایا جا سکتا ہے۔
فوائد: بلڈ پریشر اور کولیسٹرول ہمیشہ کنٹرول میں رہے گا۔
sugar ka ilaj, sugar ka ilaj desi ilaj, sugar ka ilaj desi ilaj in urdu, sugar ka herbal ilaj, sugar ke ilaj ke totkay in urdu, diabetes ka ilaj, sugar ka desi ilaj, diabetes ka ilaj, diabetes ka ilaj in urdu, Sugar Ka Desi Ilaj, blood pressure ka ilaj, blood pressure ka ilaj in urdu, blood pressure ko control karna, blood pressure ke totkay in urdu
No comments:
Post a Comment