Monday, 7 November 2016

معدہ مثانہ کی گرمی اور ہاتھ پاوں کی جلن کا علاج meda ki garmi khatam karne ka ilaj

معدہ مثانہ کی گرمی اور ہاتھ پاوں کی جلن کا علاج

ہوالشافی

تخم ریحان5گرام۔۔۔   گوند کتیرا5گرام۔۔۔   چھلکا اسپغول20گرام

 ان تینوں اشیاء کو رات کو 2 گلاس پانی میں بھگو دیں صبح اٹھ کر مل چھان کر ایک گلاس دودھ میں ملا کر پی لیں اگر دل کرے تو چینی ملا لیں

ہاتھ پاوں کی جلن۔معدہ مثانہ کی گرمی۔۔اور ذکاوت حس کا عمدہ علاج ہے



cure for all stomach problems معدہ کے تمام امراض کاحل

زنجبيل 5 گرام

زيرہ سفيد 5 گرام
زيرہ سياہ 5 گرام
فلفل دراز 5 گرام
الائچي خورد 5 گرام
ست ليموں 5 گرام
کالی مرچ 1 تولہ
انار دانہ 1 تولہ
ست پودينہ 2 گرام
نمک لاہوري 4 تولہ
مصري 15 تولہ
ترکيب تياري:  ست پودينہ اور ست ليموں کے علاوہ تمام ادويہ کو اچھی طرح پیس کر چھان لیں ست پودينہ و ست ليموں باريک کر کے ملائيں
مقدار خوراک:  3 گرام بعد از کھانا ہمراہ پانی

No comments:

Post a Comment