Monday, 7 November 2016

tamam bimariyon ka tib e nabvi ilaj



woh waqat door nahin jab all world main tib e nabvi ilaj ka charcha ho ga bcoz  ab dunya tib e nabvi  ilaj ki haqqeqat ko samaj gai hy
tib e nabvi ilaj hi aisa treqa ilaj hy ji nature ky karreb hy .aleopathic sy dunya ab pechy ho rahee hy coz is ky sideffect boht hain jb k tib e nabvi ilaj ka koi side effect nahin tib e nabvi ilaj main aksar nuskhy kitchen sy he ban jatay hain ,tib e nabvi ilaj sy shifa ky sath sath sawab be hy.zail main tib e nabvi ilaj ka aisa nushka likha hy jo har bemari ka illaj hy

طب نبوی سے ہر بیماری کا علاج

موسم گرمی کا ہو یاسردی کا‘ بارش کا ہو یا طوفان کا۔۔۔ مریض ہو یا تندرست۔۔۔ پہاڑوں کا رہنے والا ہے یا میدانوں کا۔۔۔ جزیروں میں زندگی کے دن رات گزرے یا صحراؤں میں۔۔۔ بیماری ‘شفایابی‘ علاج اور صحت ہم سب کی ضرورت ہے۔
اللہ پاک جل شانہٗ نے جہاں بیماریاں بنائی ہیں وہاں ان کا علاج بھی۔ آسمانی نظام سدا انسان کا ساتھی رہا اور قیامت تک ساتھی رہے گا۔ فطری غذاؤں سےہٹنے کے بعد انسان جب مصنوعی غذاؤں پرآتا ہے تو سب سے زیادہ اثر دو چیزوں پر پڑتا ہے ایک معدہ اور جگر۔۔۔ پھر جب یہی معدہ اور جگر متاثر ہوتے ہیں پھر اس کے بعد جو بیماریاں سامنے آتی ہیں ان میں کو لیسٹرول ‘یوریا‘ یورک ایسڈ‘ جوڑوں کا درد‘ بواسیر‘ اعصابی کمزوری‘ شوگر‘ پٹھوں کی کمزوری‘ مردانہ طاقت‘ یادداشت ‘نگاہ پراثر وغیرہ وغیرہ۔
لیکن! بنیاد وہی معدہ اور جگر ہے اور اس کی بنیاد غذائیں ہیں۔ کھانا اور کھاتے چلے جانا اور پھر کھا کر بیٹھے رہنا یا پھر کھا کر دماغی سوچوں پر لگ جانا۔ ہم بھی کیسے دیوانے ہیں مزدور کی زندگی کو دیکھتے نہیں‘ محنت کش کا کھانا دیکھتے ہیں۔ بالکل ٹھیک ہے صبح تین پراٹھے‘ تین کپ چائے بڑی پیالیاں اور بہت سا بچا ہوا رات کا سالن آپ کھائیں پھر محنت کش کی زندگی گزاریں کہاں گیا کولیسٹرول‘ کہاں گیا یوریا‘ کہاں گیا بلڈپریشر‘ کہاں گئی شوگر۔۔۔؟؟؟ آپ اگر محنت کش ہیں اور دن رات محنت اور محنت بھی ایسی جس میں جسم کو تھکنا پڑتا ہے یعنی محنت سےمراد جسمانی نہ کہ دماغی محنت۔۔۔ تو پھر آپ ایسی غذائیں کھانے کا حق رکھتے ہیں اورمیں دعوے سےکہتا ہوں ایسی غذائیں آپ کو کوئی نقصان نہیں دے سکتیں اور میں مطمئن ہوں اگر آپ ایسی غذائیں کھائیں تو صحت بہتر ہوگی اگر آپ ایسی غذائیں کھا کر بیٹھے رہیں‘ دماغی محنت کرتے رہیں تو پھر بہت بڑی بیماریوں کیلئے آپ  انتظار کریں اور ان بیماریوں کا انتظار کریں جو کبھی سنی‘ سوچی‘ پڑھی یا بولی نہیں ہوںگی۔
آج کا میرا مضمون اپنے قارئین کو غذاؤں کی احتیاط ‘بس سادہ غذا کھائیں تھوڑا کھائیں‘ کم کھائیں‘ جسم کو متحرک رکھیں۔بچہ اور
پیٹ یہ کچھ ایسی چیزیں ہوتی ہیں جن کو جن چیزوں کا عادی بنایا جائے وہ اسی کا عادی بن ہی جاتا ہے۔
آئیے! آج آپ کو ایک ایسے مختصر سے ٹوٹکے سے متعارف کراتے ہیں اگر آپ ایسی غذائیں کھا کر اپنے آپ کومریض بناچکے ہیں۔ جگر اور معدہ کا مریض۔۔۔ جی ہاں جب جگر اور معدہ مریض بن جاتے ہیں تو پھر سب سے پہلے جو چیز سر اٹھاتی ہے وہ شوگر‘ ہیپاٹائٹس اور بلڈپریشر ہے۔
ہیپاٹائٹس سے مراد کالا یرقان اور بعض اوقات پیلا یرقان بھی ہے آپ ایسی بیماریوں میں اگر مبتلا ہوچکے ہیں تو آپ گھبرائیں نہیں ایک مختصر سا ٹوٹکہ آج آپ کی نذر کرتا ہوں بنانا کیا بس بازار سے جاکر لے لیں پتھر کنکر صاف کرلیں کسی ڈبےمیں محفوظ رکھیں اور روزانہ طبیعت کے مطابق ایک چمچ صبح و شام‘ آدھا چمچ صبح و شام یا چوتھائی چمچ چائے والا صبح و شام پانی کے ہمراہ کھانے یا ناشتے سے ایک گھنٹے پہلے یا تین گھنٹے پہلے لے لیجئے چاہیں تو دن میں تین دفعہ بھی لے سکتے ہیں وہ دوا اور ٹوٹکہ کیا ہے صرف دو بیج ہیں ایک کاسنی کے بیج اور ایک کلونجی کے بیج۔ بس۔۔

mardana Kamzori Banjh pan ka ilaj | mardana kamzori ka ilaj

 

 mardana Kamzori Banjh pan ka ilaj

mardana kamzori banjh pan aik aisa masla hy jis ka ilaj alopathic main nahin Allah k fazal sy yeh sharf sirf shifa herbal ko he hasil hy mardana kamzori banjh pan k akseer nuskhay likhy hain mardana kamzori ke illaj main sub sy pehly report main yeh check karin kahin puss to nahinaa rahee agar puss aa rahee ho to jab tak puss thek nahin ho gee us waqat tak sperm count nahin zayada ho gaa aur nahin mardana banjh pan ka ilaj ho ga is wasty sub sy pehly puss ka ilaj karin us k badd mardana banjh pan ka jis sperm barhany waly nuskhay hoon zail main mardana banjh pan ka jo nushkha likha hy wo puss aur sperm dono ka ilaj hy
 اللہ پاک کا لاکھ لاکھ کرم ہے کہ دل میں کبھی یہ خیال نیں آیا کہ اپنے نسخہ جات چھپا کر ہی اس دنیا سے
چلا جاوں علم ایک ایسی روشنی ہے کی جس کو جتنا پھیلاو اتنا ہی بڑھتا ہے اس بات سے ہی دل کرتا ہے
کہ جن لوگوں کو طب کا شوق ہے اور جن کو صرف اپنی یا اپنے کسی چاہنے والوں کے لیئے کسی پیچیدہ
مرض کے بارے میں نسخہ کی ضرورت ہو وہ اس ویب سائیٹ سے نسخے پڑہیں اور اس پر تھوڑے غور
وغوض کرکے اور لوگوں کو بھی بتائیں  اس سلسلہ میں آج ایک ایسا نسخہ لکھنے لکھا ہوں جو اگر کسی
کنجوس کے پاس ہوتا وہ یقینا اس کو اپنے ساتھ قبر میں لے جاتا اور کسی کو نہ بتاتا  مگر مخلوق خدا
کی بھلائی کی خاطر اس نسخہ کو عام کررہا ہوں اس نسخہ کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہےکہ مردانہ بانجھ پن
کے علاج کے ساتھ ساتھ درج ذیل امراض کا بھی علاج ہو جاتا ہے  جن میں قوت باہ کہ کمی ۔ منی کاپتلا
پن ۔ سرعت انزال کا خاتمہ ہو کر تسلی بخش ٹائمنگ بحال ہو جاتی ہے۔  وہ نسخہ اس طرح ہے مگر نسخہ
پڑھنے سے پہلے آپ سب کو ایک وعدہ کرنا ہو گا مجھ سے کی اس نسخہ کو ہر ضرورت مند کو بغیر
 کسی لالچ کے بتائیں گے اور اس کو شیئر بھی لازمی کریں گے
ہوالشافی
 ثعلب پنجہ ۔ ثعلب مصری ۔ موصلی سفید ۔ کوگھرو ۔ ستاور۔ تخم اوٹنگن ۔ مغز جیاپوتہ ۔ تخم ریحان
 تمام اشیاء بیس بیس گرام لے کر پیس لیں اور کسی شیشے کے جار میں محفوظ کر لیں اور روزانہ صبح
نہار منہ ایک چمچ چائے والا ہمراہ دودھ سادہ اور ایک چمچ چائے والاعصر اور مغرب کے درمیان جب
پیٹ خالی ہو دودھ کے ہمراہ استعمال کریں 40 دن دوران دوائی کھٹی بادی اشیاء اور بیف سے پرہئز کریں
اور میاں بیوی کا بھی پرہیز ہے 40 دن کے بعد ٹیسٹ کروائیں مکمل بہتری کے لیئے دوبارہ بھر بنا لیں
جن مریضوں کو منی میں پس یعنی ریشہ آرہا ہو وہ شربت بزوری کسی اچھی کمپنی کا لازمی استعمال کریں
اس نسخہ سے کسی کا بھلا ہو سکتا ہے اس کو شیئر ضرور کریں۔
 تاکہ ہم اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھ سکیں شکریہ




must zani kay ailaj ka desi tilla

jis no jawan ko dekho is lanat ka shikar hy must zani ki wajah sy uzwe khas main by shumar nukas paida ho jatay hain jin main uzwe khas ka tehra pan patla pan size main chota reha jana uzwe khas per blue vaina ka ubhar jana yeh sab must zani ki wajah sy paida honay wali alamat hain .must zani ky ilaj k laiyay bohat sy tilla hain magar main yahan app ko must zani ky ilaj ka jo tilla batany ja raha hoon woh must zani sy paida hony walay tamam nakais ky liya behtreen hy
مشت زنی ایک ایسا قبیح فعل ہے جس انسان کو گناہ تو ہوتا ہی ہے مگر اس کے انسانی صحت پر ایسے
اثرات مرتب ہوتے ہیں کہ اس کا علاج کرتے مہینوں لگ جاتے ہیں مشت زنی سے درج ذیل علامات اکثر
مریضوں میں دیکھی گئی ہیں  عضو کا ٹیڑھا پن اور عضو پر نیلی رگوں کا ابھر جانا عضو کا جڑ سے پتلا
ہو جانا یا ایک سائیڈ پر گر جانا عضو کا سائز جھوٹا اور پتلا ہو جانا اور شہوت کی کمی یہ سب علامات
100 میں سے 95 مریضوں کو لازمی ہو جاتی ہیں اب آتے ہیں اس کے علاج کی طرف سب سے پہلے
خدا کے حضور اپنے سابقہ گناہوں کی معافی مانگیں اور نماز پنجگانہ کی پابندی کریں اور اراداہ کریں اب
ہاتھوں کو صرف دعا کے لیئے ہی اٹھایا کریں گے اور سب سے پہلے ذکاوت حس کا علاج لازمی کریں
طلاء
خراطین25گرام ۔ مولی کا پانی10گرام ۔ جائفل2عدد ۔ گائے کا گھی100گرام
 سب سے پہلے گائے کے گھی میں تمام اشیاء کو ڈال لیں اور چولہے پے دحیمی آگ سے پکائیں اور اس
 وقت احتیاط سے بھی کام لیں کیونکہ مولی کے پانی کے باعث گھی کے چھینٹے اڑیں گےجب جائفل اور
خراطین اچھی طرح سرخ ہو جائیں تو اتار کر تھوڑا ٹھنڈا ہونے پر کپڑ چھان کر لیں
 چند سوال جو آپ کے ذہن میں اٹھیں گے
 مولی کا پانی کیسے نکلے گا اس کے لیئے آپ مولی کو گرائینڈر میں ڈال کر اس کا جوس نکال لیں باقی
اشیاء پنساری سے عام ملتی ہیں لگانے کا طریقہ جیسے تمام آئیلوں کا ہوتا ہے رات کو 5سے10 قطرے
کیپ اور نیچے والی حصوں کو بچاکر اوپر اور دونوں سائیڈوںکو لگائیں اور آہستگی سے مساج کرکے سو
جائیں کوئی پٹی وغیرہ نہیں باندھنی اور صبح اٹھ کر نیم گرم پانی سے دھو لیں اول تو دانے وغیرہ نہیں
نکلیں گے اگر نکلیں تو آیہل لگانا چھوڑ دیں اور عضو پر صرف دیسی گھی لگائیں جب دانے ختم ہو جائیں
تو آئیل دوبارہ لگائیں
 اس ائیل سے درج ذیل  فوائد ہوتے ہیں
 عضو کا ٹیڑھا پن اور عضو پر نیلی رگوں کا ابھر جانا عضو کا جڑ سے پتلا ہو جانا یا ایک سائیڈ پر گر
جانا عضو کا سائز جھوٹا اور پتلا ہو جانا اور شہوت کی کمی یہ سب امراض کا علاج ہیں


Mardana banjh pan مردانہ بانجھ پن کا دیسی علاج

دوستو اگر تو میں کاروبار کی طرف دیکھوں تو اس نسخہ کو کبھی بھی عام نہ کروں مگر دنیا کے ساتھ
اگر انسان اپنی آخرت کی طرف دیکھے تو یہ دنیا عارضی ہے ہر ایک نے ایک نہ ایک دن دنیا سے چلے
جانا ہے۔تو کیوں نہ ایسا کام کیا جائے جس سے مخلوق خدا کا بھلا ہو جائے۔اور آخرت کا بھی مال جمع ہو
جائے تاکہ روزقیامت اللہ پاک کےحضور انسان کوئی اچھائی کے ساتھ پیش ہو ۔
Mardana banjh pan مردانہ بانجھ پن کا دیسی علاج 
 کا نسخہ لکھ رہا ہوں یہ دواخانے کا وہ نسخہ ہے جو مردوں میں جراثیم کی کمی ۔ مادے کاپتلاپن ۔ جلدی فارغ ہونا ۔ ذکاوت حس ۔ اور
غرضیکہ منی میں ہر قسم کی خرابیوں کا اکسیری علاج ہے۔بس خدا تعالیٰ کی نعمتوں اور اللہ کی رحمت پر
یقین رکھتے ہوئے اس نسخہ کو استعمال کریں بفضل خدا مایوس اور ناامید حضرات کے ہاں پھول ضرور
کھلے گا۔
ہوالشافی
 کے اجزاء Mardana banjh pan مردانہ بانجھ پن کا دیسی علاج
تخم ریحان60 گرام ۔ موصلی سفید 120گرام ۔ خصیتہ الثعلب پنجہ دار 60گرام
ترکیب تیاری:  تینوں اشیاء کا سفوف بنا لیں۔
 کا طریقہ استعمال Mardana banjh pan مردانہ بانجھ پن کا دیسی علاج
پسے ہوئے سفوف کی چھ چھ ماشہ کی 40 خوراکیں بنا لیں اور روزنہ صبح ایک خوراک
آدھا کلو گائے کے دودھ میں ڈال کرچولہے پر پکنا رکھ دیں جب فرنی کی طرح گاڑھا ہو تو چولہے سے
اتار کرٹھنڈا کر لیں ٹھنڈا ہونے پر ہمدرد ۔ قرشی یا اجمل والوں کا کشتہ سہ دھاتا 1 رتی شامل کر لیں
 اورمکس کر کے ناشتے کی بجائے یہ کھیر کھائیں اور جب بھوک لگے تو کھانا کھائیں۔
اگر دودھ گائے کا نہ ملے تو کوئی  بھی دودھ استعمال کر لیں اسکے علاوہ کھٹی اشیاء تلی
اشیاء اور صحبت کا بھی پرہیز کریں 40 یوم کے استعمال سے بفضل خدا تمام مسائل
کا خاتمہ ہو کر جراثیم کی کمی پوری ہو جائے گی اس کے علاوہ سرعت انزال اور
جریان اور احتلام اور مادے کا پتلاپن بھی دور ہوکر قدرتی امساک بحال ہو جائے گا







nakas khorak aur apni zindagi ko by dardi sy istamal ki wajah sy hur 4th admi is marz ka shikar hy.aur is ky mujarab ilaj ky wasty mujarab ilaj talash karty hain.lakin aksar is silsaly main un ko nakmi rehty hy coz proper ilam na hony ki wajah sy mareez apna ilaj nahin kar skta aj hum ko surte e anzal yani jaldi farigh hona ka ilaj ka tareka batay hain .sub sy pehly app apny stomac ka ilaj karin kabz hy to kabz ka ilaj karin.us k bad zakawate hiss ka ilaj karin phir surte e anzal yani jaldi farigh hona ka ilaj karin insha Allah app is marz per kaboo pa lain gy.surte e anzal yani jaldi farigh hona ka ilaj koi itna mushkil kam nahin hy bus surte e anzal yani jaldi farigh hona ka ilaj karan aik tecnical kam hy is k wasty app oper batai how method ko follow karin inshaAllah surte e anzal yani jaldi farigh hona ka ilaj kamyabi sy kar lain gy too janab haizr e khidmat hy surte e anzal yani jaldi farigh hona ka ilaj

سرعت انزال یعنی جلدی فارغ ہونے کا علاج


میرے  پاس ایک بزرگ آئے جن کی عمر تقریبا 90 سال کے قریب تھی اور وہ ماشااللہ بالکل صحت مند
 تھے مگر اس وقت گردے کی تکلیف سے بے حال تھے ۔قصہ
مختصر کہ حکیم صاحب نے دوا کی 5 خورکیں دیں بفضل خدا 2 یوم میں پتھری خارج ہو گئی بابا جی کو
اللہ پاک نے درد سے نجات دی وہ بزرگ حکیم صاحب کے پاس ہر دوسرے چوتھے دن آنے جانے لگ
گئے ایک دن حکیم صاحب کو کہنے لگے آج آپ کو ایک نسخہ بتاتا ہوں جو سرعت انزال کے لیئے اکسیر
ہے اور میرا آزمودہ ہے جس مریض کو بھی دیا اللہ پاک نے شفاء دی۔اس کے بعد انہوں نے اپنی جیب
سے ایک پرانی ڈائری نکالی اور کہا حکیم صاحب یہ نسخہ نوٹ کر لیں۔حکیم صاحب نے جب نسخہ دیکھا
تو حیران رہ گئے کہ 2 اشیاء پر مشتمل نسخہ اور بابا جی اتنے وثوق سے اس کے کارآمد ہونے کا کہ
رہے ہیں۔بابا جی نے بتایا کہ حکیم صاحب اس نسخہ کو آپ پہلے شخص ہیں جن کو میں بتا رہا ہوں ورنہ
میرا دل نہیں کرتا تھا کسی کو بتانے کو کیونکہ اس نسخہ کی وجہ سے کئی نوجوان اور شادی شدہ آدمی
میری بہت تابعداری کرتے ہیں۔ مگر آپ کی وجہ سے اللہ پاک نے مجھے شفاء دی ہے اور آپ نے مجھ
سے پیسے بھی نہیں لیئے اس لیئے میرا دل کرتا ہے آپ کر تحفہ دوں تو جناب وہ نسخہ یہ ہے 
زیرہ سفیدمدبر1ماشہ اور سقمونیا 7ماشہ 
دونوں اشیاء کو اسقدر باریک پیسیں کے دھول کی مانند ہو
جائے شہد کی مددسے مونگ کے دانے کے برابر گولیاں بنا لیں۔ایک ایک گولی صبح دوپر شام ہمراہ پانی
استعمال کریں۔مونگ کا دانہ یعنی ہر گولی کا وزن 1 رتی ہو۔
بفضل خدا چند یوم میں ذکاوت حس۔۔۔ جریان ۔۔۔احتلام اور سرعت انزال کا جڑ سے خاتمہ ہو گا
اب آپ سوچ رہے ہوں گے کہ زیرہ کیسے مدبر کرنا ہے۔ تو لیجئیے زیرہ مدبر کرنے کا طریقہ
زیرہ سفید کو 3 دن سرکہ جو کہ پنساری سے عام ملتا ہے مگر اچھی کمپنی کا ہو اس میں بھگو دیں
سرکہ اتنا ڈالیں کہ زیرہ ڈوب جائے 3 دن میں سرکہ خشک ہو جائے گا بعد میںزیرہ کو سائے میں بالکل
خشک کر کے پیسنا ہے۔








ehtelam ka ilaj, ehtelam ko rokne ka ilaj in urdu, ehtelam ka desi ilaj, ehtelam ka desi totkayquwat e bah ka desi nuskha, quwat e bah ke desi totkay, quwat e bah ka ilaj in urdu, quwat e bah ka ilaj, quwat e bah ka desi ilajhumbistri ke baad ki kamzori, humbistri ke baad ki kamzori ka ilaj, humbistari ke baad ki kamzori ka desi ilaj, mardana kamzori ka desi nuskha,  surat e anzal ka ilaj, sarat e anzal ka hal, sarat e anzal ka desi totkay, surat e anzal ka desi ilaj in urdu, surat e anzal ka ilaj in urdu,  maqwi bah nuskha in urdu, maqwi bah ka nuskha, maqwi bah totkay in urdu, jaryan ahtelam ke nuskha, ehtelam ka desi ilaj in urdu, ehtelam ko rokne ka ilaj in urduehtelam ke asbab aur ilaj, ehtelam ka zyada hona, ehtelam ka ilaj in urdu, ehtelam ka herbal ilaj, ehtelam ka herbal totkaymani peda karne ka nuskha, mani peda garhi ke nuskhe, mani garhi ke nuskhe in urdu, mani garhi ke totkay in urdu, mani garhi ke herbal totkay in urdujaryan ka nuskha, jaryan ke herbal totkay in urdu, jaryan ke herbal totkay in urdu, jaryan ka ilaj in urdu, jaryan ka ilaj desi ilajmani gara karne ka nuskha, mani garhi karne k totkay, mani garhi karne ki dawa, mani ko ghara karne ka desi nuskha, mani ko ghara karne ka nuskha in urdu, must zani kay ailaj ka desi tilla, must zani ka desi ilaj, must zani ka herbal ilaj, musht zani ka nuksan in urdu, musht zani ka herbal ilaj in urduMardana quwat paida karne ka nuskha, Mardana quwwat ka ilaj, Mardana quwwat ka ilaj in urdu, Mardana quwwat ka herbal ilaj in urduAmsak ka nushka, Amsak ka nushka in urdu, Amsak ka herbal nushka in urdu, Amsak ka desi nushka in urdu, timing ka nushkaquwat e bah ki kami aur surat e anzal ka ilaj, quwat e bah ki kami ka ilajshadi se pehle aur baad ki kamzori ka ilaj, shadi se pehle aur baad ki kamzori ka ilaj in urdu,shadi se pehle ki kamzori ka ilaj





نسوانی حسن میں اضافہ Niswani husan main izafa



Niswani husan main izafa نسوانی حسن میں اضافہ
Allah pak ki ata karda nematoon ka jitna shukar ada karin woh kam hy magr koi marz ya koi jismani kami ho us k wasty Allah pak ny apni ata ki ho herbs sy ilaj ka b kaha hy ta k hum us ki nematoon ka shukar ada kar sakain
aksar women mian niswani husan ki kami ka masla hy jis ky wajha sy woh bohat pareshan hoti hain aur Niswani husan main izafa نسوانی حسن میں اضافہ ky wasty differnet medicine use karte hain magar faida kuch nahin hota.women bechari mary sharm kisi aur sy yeh masla b share nahin kar saktee un women k wasty yeh asan desi nushkha bari Niswani husan main izafa نسوانی حسن میں اضافہ share karne laga hoon yeh farmoula intheai asani sy ban jata hy .pansari sy yeh ashya aam mill jati hain hazir hy Niswani husan main izafa نسوانی حسن میں اضافہ ka formula

Niswani husan main izafa نسوانی حسن میں اضافہ

اجزاء
 اسگندھ – بدھارا – بھمن سفید – بھمن سرخ – قند سفید – اندر جو شیریں – ستاور – شقاقل مصری
اوپر والی تمام اشیاء ہر ایک 3 تولہ لے لیں
ترکیب تیاری :  تمام اشیاء کا سفوف بنا لیں
طریقہ استعمال:  ایک چمچ چائے والا صبح و شام ہمراہ نیم گرم دودھ
 دوران علاج سخت کام ورزش اور سیڑھیاں کم چڑھیں




پستانوں کا لٹکنا یا ڈھیلا پڑنے کا علاج

سب سے پہلے اس کا سبب جاننا ضروری ہے۔
مزاج میں بلغمی رطوبات کی زادتی
زیادہ عرصہ تک دودھ کا پلانا
جسم میں خون کی کمی
بہت زیادہ آرام طلبی
زیادہ گرم ہانی سے نہانا
پستانوں کی رگوں سے دودھ کا بالکل خالی ہو جانا
پستانوں کا لٹکنا یا ڈھیلا پڑنے کا علاج کا نسخہ وطریقہ تیاری
اس کے لیئے جو میں نسخہ بیان کرنے جا رہا ہوں وہ تقریبا مفت ہی بنتا ہے اور بنانے میں آسان ہوتا ہے
بس اجزاء اکٹھے کرنا تھوڑا مشکل ہو سکتے ہیں۔لال انار جس کو کھٹا اناریا قندھاری انار بھی کہتے ہیں
اس کے اندر والی پیلی موٹی چھال اسی درخت کے پھول اور اسی درخت کی چھال یعنی سک تینوں اجزاء
دو دو تولہ لیں اور تین پاو پانی میں چوبیس گھنٹے کے لیئے  بھگو دیں۔ چوبیس گھنٹوں کے بعد اسکو
اچھی طرح جوش دیں جب پانی چوتھائی حصہ رہ جائے تو اس میں5 تولہ تلوں کا تیل ڈال دیں اور ہلکی
آگ پر پکائیں جب تمام پانی جل جائے اورصرف تیل رہ جائےتو ٹھنڈا کر کے کسی
شیشی میں ڈال لیں
پستانوں کا لٹکنا یا ڈھیلا پڑنے کا علاج کا طریقہ استعمال
پستانوں پر ہلکے ہاتھوں سے اس تیل کی مالش کر کے تنگ برا پہن لیں تاکہ پستانوں سہارا ملے اور
چوبیس گھنٹوں کے بعد نہا لیں اور دوبارہ یہ عمل کریں مسلسل کرتے رہیں حتی کہ مطلوبہ رزلٹ مل جائے
پستانوں کا لٹکنا یا ڈھیلا پڑنے کا علاج اور پرہیز
چکنی اور بلغم پیدا کرنے والی اشیاء سے پرہیز کریں۔اس کے علاوہ دوران علاج لازمی تنگ برا کا
استعمال کریں۔اور غذا میں  رطوبات کو کم کرنے والی اشیاء مثلابیسنی روٹی بھنے ہوئے چنے اورقیمہ
بغیر چربی کے بھنا ہوا استعمال کریں۔





عورتوں کےبانجھ پن کی وجوہات اور علاج

وجوہات
کثرت لیکوریا ،انڈوں (بیضہ)کا پیدا نہ ھونا فیلوپین ٹیوب کی بندش ،رحم کی کمزوری ، رحم کا الٹ جانا، رحم کی رسولیاں ،ورم رحم
علاج
سب سے پہلے بیماری کا سبب دور کریں ۔
اگر سبب رحم کا الٹ جانا ہے تو اس کو تدبیر سے سیدھا کریں۔اگر سبب رحم کی رسولیوں یا سسٹ کا ھو تو اس کو نکالیں ۔اگر فیلوپین نالیوں کی بندش کا مسئلہ ھو تو یہ نسخہ دیں
نسخہ
چرایتہ نیپالی ، عشبہ ، پنیر ڈوڈی ، افسطین،برگ نیم ، برگ حنا، صندل سرخ ، صندل سفید ،کچور،منڈی بوٹی ،برہم ڈنڈی ،چاسکو ،شاتیرہ ۔ہر ایک پانچ پانچ تولہ لے کر شربت بنا لیں ۔صبح شام دو دو چمچ استعمال کریں۔ 
انڈے نہ بنتےھوں تو یہ نسخہ استعمال کریں
نسخہ
دندان فیل ٣ تولہ ،شبلینگی ٣ تولہ ،تخم قنب ٢ تولہ، مور پر ٹکی ان سب کو باریک کر کے گولیاں بنا لیں۔ ایک گولی صبح ایک شام۔





likoria ka ilaj, likoria ka herbal ilaj, likoria ka herbal ilaj in urdu, likoria ka desi ilaj in urdu, likoria ke totkay in urdukawary pan ki bahalireham ka ilaj, reham ki kamzori ka ilaj, reham ka dard, reham ki kamzori ka herbal ilaj, reham ki kamzori ka desi ilaj, latky huye breast ka ilaj, latky huye breast ka ilaj in urdu, breast ka latak jana in urdu, latke hue breast ka herbal ilaj, latke hue breast ke totkay in urdu, Aurat ki sharmgah tight karne ka nuskha, phudi tang karne ka totka urdu, phudi tang karne ka herbal ilaj in urdu, phudi tang karne ka ilaj in urdubreast bary karny ka desi totka, breast bary karny ka ilaj, breast bary karny ka totka, breast bary karny ka tarika, breast bary krny ka totkaNiswani husan main izafa, niswani husn ke nuskhe in urdu, niswani husn ka desi ilaj in urdu, niswani husn ka herbal ilajmenses ka ruk jana in urdu, band mahwari ka ilaj, mahwari ki bandish ka totka, mahwari ki bandish ka desi ilaj